سنیٹر سرفراز بگٹی، پرنس عمر احمد زئی سینیٹ سے مستعفی

Feb 27, 2024 | 18:15 PM

ایک نیوز:رکن بلوچستان اسمبلی منتخب ہونے کے بعد سنیٹر سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے۔

چیئرمین سیینٹ صادق سنجرانی نے سنیٹر سرفراز بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
بلوچستان عوامی پارٹی کی سینیٹرپرنس عمر احمد زئی نے بھی استعفیٰ چیئرمین سیینٹ صادق سنجرانی کوپیش کیاجسے منظورکرلیاگیا۔
 سنیٹر پرنس عمر احمد زئی بلوچستان اسمبلی میں بطور ایم پی اے حلف لیں گے۔

مزیدخبریں