لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس،علی امین گنڈا پور اور2بھائی بری

Feb 27, 2023 | 18:56 PM

ایک نیوز :تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران تھوڑ پھوڑ کے کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور اور ان کے دو بھائیوں کو مقدمے سے بری کردیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سینیئر سول محمد شبیر نے کیس کا فیصلہ سنایا۔

 علی امین گنڈاپور ، عمر امین گنڈاپور اور فیصل امین گنڈاپور کو مقدمہ سے بری کردیاگیا ۔

علی امین گنڈاپور اور ان کے بھائیوں کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔

مزیدخبریں