این اے156سےپی ٹی آئی امیدوارخالد زبیرپربجلی چوری کا مقدمہ درج

Dec 27, 2023 | 21:05 PM

 ایک نیوز :بورے والا میں پی ٹی آئی کے امیدوار این اے156خالد زبیر نثار ڈوگر کے خلاف بھی بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

این اے 156سے امیدوار خالد نثار ڈوگر کے خلاف تھانہ فتح شاہ میں مقدمہ درج ہوا

ایف آئی آر کے مطابق خالد نثار ڈوگر میٹر کے ٹرمینل میں شنٹ لگا کر بجلی چوری کررہا تھا۔

مزیدخبریں