ویب ڈیسک : سعودی سیکورٹی فورسز نے بھارتی بلاگر ضحاک تنویر کو سعودی مفادات کے خلاف کام کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
ضحاک نامی بلاگر بھارتیہ جنتا پارٹی کا رکن بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور آر ایس ایس کے انتہا پسند خیالات کا حامی ہے۔
ضحاک تنویر 18 دسمبر کو گرفتار کیا گیا تھا اور اسے جیل بھیج دیا گیا تھا۔