تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس ملنے پر اکبر ایس بابر کا سپریم کورٹ جانے کااعلان

Dec 27, 2023 | 00:02 AM

ویب ڈیسک : تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس ملنے پر اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا  ۔

تفصیلات کےمطابق اکبر ایس بابر نے ایک نیوز نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے  تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس ملنے پرسپریم کورٹ جانے کا اعلان  کیا ہے ، اکبر ایس بابرنوٹس ملتے ہی  سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے ، اکبر ایس بابر نے اعلان کیا ہے کہ   ابھی تک نوٹس نہیں ملا ،نوٹس ملتے ہی سپریم کورٹ چلے جائیں گے، دوستوں سے مشورہ کرلیا ہے، نوٹس ملتے ہی دیر نہیں کرینگے۔

مزیدخبریں