اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں تکنیکی خرابی 

Dec 27, 2022 | 22:28 PM

ایک نیوز نیوز: پی آئی اے کی اسلام آباد سےجدہ جانیوالی پرواز  پی کے759میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی۔

 ترجمان کے مطابق پی آئی  اے کی پرواز اسلام آباد سے جدہ جارہی تھی ۔تکنیکی خرابی کے باعث تاخیرکاشکار ہوگئی۔پی آئی اے کےماہرین جہاز میں پیدا ہونے والی فنی خرابی دور کرنے میں مصروف  ہیں۔پی آئی اے کی پرواز پی کے459 شام 6:50 پر جدہ کیلئے روانہ ہونا تھی ۔

واضح رہے کہ جدہ جانے والی پرواز پی کے 759 رات 12 بجے جدہ روانہ ہوگی۔

مزیدخبریں