ایبٹ آباد، سیاحتی مقام گلیات چہان کے جنگلات میں آتشزدگی

ایبٹ آباد، سیاحتی مقام گلیات چہان کے جنگلات میں آتشزدگی
کیپشن: A fire broke out in the forests of Galiyat Chahan, a tourist destination in Abbottabad

ایک نیوز : گلیات چہان کے جنگلات میں آگ تیزی سے پھیلنے لگی پورے جنگل کو لپیٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے  سیاحتی مقام گلیات چہان کے جنگلات  میں لگنے والی آگ  نے پورے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا۔آگ لگنے سے قریبی آبادیوں کو شدید خطرہ، سینکڑوں قیمتی درخت ہزاروں پودے جل گئے۔آتشزدگی سے جنگلی حیات بھی ہلاک ،پولٹری فارم اور باڑے کو بھی نقصان پہنچا ۔