31 دسمبر سے آئی فون سمیت 49 اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

Dec 27, 2022 | 15:35 PM

muhammad zeeshan

ایک نیوز نیوز: واٹس ایپ آئے روز صارفین کے لیے  نئے نئے فیچرز اور اپ ڈیٹ متعارف کرواتا رہتا ہے۔ لیکن  اب بہت سے صارفین کے لیے آنے والے سال 2023 میں یہ واٹس اپ  استعمال کے قابل نہیں رہے گا۔

ہر سال کی طرح اس سال کے اختتام پر بھی  بہت سے پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے صارفین 2023 میں پیغام رسانی کی یہ ایپلی کیشن استعمال نہیں کرسکیں گے۔

اس سے قبل ایپل نے اکتوبر میں اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ آئی او ایس 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین تک واٹس ایپ کی رسائی ممکن نہیں ہوگی جس کے بعد کمپنی نے آئی او ایس کو اپ ڈیٹ کرنے پر زور دیا تھا۔

 تاہم اب 2 آئی فون سمیت 49 اسمارٹ فونز والے صارفین 31 دسمبر کے بعد سے واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔

تو آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کون سے 49 فونز ہیں جن میں یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ تک رسائی ممکن نہیں ہوگی۔

iPhone 5

iPhone 5c

Archos 53 Platinum

Grand S Flex ZTE

Grand X Quad V987 ZTE

HTC Desire 500

Huawei Ascend D

Huawei Ascend D1

Huawei Ascend D2

Huawei Ascend G740

Huawei Ascend Mate

Huawei Ascend P1

Quad XL

Lenovo A820

LG Enact

LG Lucid 2

LG Optimus 4X HD

LG Optimus F3

LG Optimus F3Q

LG Optimus F5

LG Optimus F6

LG Optimus F7

LG Optimus L2 II

LG Optimus L3 II

LG Optimus L3 II Dual

LG Optimus L4 II

LG Optimus L4 II Dual

LG Optimus L5

LG Optimus L5 Dual

LG Optimus L5 II

LG Optimus L7

LG Optimus L7 II

LG Optimus L7 II Dual

LG Optimus Nitro HD

Memo ZTE V956

Samsung Galaxy Ace 2

Samsung Galaxy Core

Samsung Galaxy S2

Samsung Galaxy S3 mini

Samsung Galaxy Trend II

Samsung Galaxy Trend Lite

Samsung Galaxy Xcover 2

Sony Xperia Arc S

Sony Xperia miro

Sony Xperia Neo L

Wiko Cink Five

Wiko Darknight ZT

مزیدخبریں