ایک نیوز نیوز: لاہور کے علاقہ واپڈا ٹاؤن میں دوست کے ہاتھوں اچانک گولی چلنے سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے ہاتھوں اچانک گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدرِ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ڈی آئی جی نے فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہے۔ پولیس نے لاش کو مردہ خانے جمع کروا دیا ہے۔