ایک نیوز نیوز : بھارتی وزیر خزانہ کو طبیعت ناساز ہوگئی جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کےمطابق وزیر خزانہ نرملا ستھرامان کی آج طبیعت ناساز ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔وزیر خزانہ کو نئی دہلی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اب تک یہ بات واضح نہیں ہوسکی ہے کہ وزیرخزانہ کو کس بیماری کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔