کراچی میں سلنڈر دھماکہ،خاتون آگ لگنے سے شدید زخمی،ہسپتال منتقل

Aug 27, 2023 | 11:19 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: کراچی میں سلنڈر دھماکے سے خاتون آگ لگنے سے شدید زخمی ہو گئی،خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقہ بلدیہ 9 بی کے قریب پیش آیا جہاں خاتون کھانا پکانے میں مشغول تھی کہ اچانک سلنڈر پھٹنےسے دھماکہ ہوگیا۔

خاتون کے کپٹروں کو آگ لگ گئی جس نے پورے جسم کو لپیٹ میں لے لیا۔خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت نازک ہے۔

مزیدخبریں