بدترین سیلاب: حافظ سعد رضوی کی اداروں پر تنقید، بڑا پیغام جاری 

بدترین سیلاب، حافظ سعد رضوی ،اداروں پر تنقید، بڑا پیغام
کیپشن: حافظ سعد رضوی، فائل فوٹو

ایک نیوز نیوز: تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی ملک میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد میدان میں آگئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام سیلابی صورتحال پر کسم پرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ امداد کے منتظر عوام مر رہی ہے لیکن ریاستی ادارے ٹس سے مس نہیں ہورہے ہیں۔ 

انہوں نے کہا ہے کہ ادارے بےحال عوام کی مدد کو نکلیں۔ قوم کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑیں ہیں۔ جب قوم پر مشکل وقت آئے گا تحریک لبیک ساتھ کھڑی ہوگی۔