ایک نیوز:پنجاب حکومت نےصوبےبھرکےسکولوں میں انٹرنیٹ فراہم کرنےکافیصلہ کیاہے۔
تفصیلات کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لئےسفارشات طلب کر لیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں فری انٹرنیٹ سروس کے لیے جامعہ پلان طلب کر لیا ،متعلقہ محکمہ کو سرکاری سکولوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے پلان جلد وزیر اعلیٰ کو پیش کرنے کی ہدایت ۔