محمودخان اچکزئی کےوارنٹ گرفتاری معطل

Apr 27, 2024 | 13:19 PM

ایک نیوز:پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیےگئے۔
محمود خان اچکزئی پر تھانہ گوالمنڈی میں دفعہ 448 اور دفعہ 447 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ 9نے گزشتہ روز محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے،جوڈیشل مجسٹریٹ نے آج گرفتاری کو معطل کرکے سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔
کیس کی پیروی کوئٹہ بار کے صدر قاری رحمت نے کی۔

مزیدخبریں