بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس بغیرکارروائی ملتوی

Apr 27, 2024 | 12:11 PM

ایک نیوز:بانی پی ٹی آئی کےخلاف خاتون جج دھمکی کیس بغیرکارروائی کےملتوی ۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں بانی پی ٹی آئی کےخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
سول جج مرید عباس کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس کی کارروائی آگے نہ بڑھ سکی ۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل مرزا عاصم بیگ عدالت میں پیش ہوئے کیس کی سماعت 27 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

مزیدخبریں