ایک نیوز:وزیراعظم نےاٹارنی جنرل اور وزیرقانون کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے سیاسی و حکومتی قانونی ٹیم نے ملاقات کی،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان نے انتخابات سے متعلق معاملے پروزیراعظم کو بریفنگ دی۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان نے وزیراعظم کو بریفنگ دی، ذرائع کاکہناہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات پر سپریم کورٹ کو آگاہ کیا جائے گا۔