ترک صدر کا مبینہ طور پر زہر دیدیا گیا، حالت تشویشناک

Apr 27, 2023 | 03:52 AM

ایک نیوز: ترک صدر طیب اردگان کو مبینہ طور پر زہر دیے جانے کی اطلاعات زیرگردش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ ترک صدر طیب اردگان کو مبینہ طور پر زہر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک صدر کو روسی حکام سے ملنے کی پاداش مین مبینہ طور پر زہر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طیب اردگان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں تمام تقاریر اور ایونٹس کو 3 مئی تک منسوخ کردیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں