حکومت کی بھارتی تامل فلموں کو ریلیز کرنیکی اجازت 

Sep 26, 2024 | 11:16 AM

ایک نیوز: حکومت پاکستان نے بھارتی تامل فلموں کو بھی ریلیز کرنے کی اجازت دے دی ۔
معروف پاکستانی فلم ڈسٹری بیوٹرز کی وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ سے ملاقات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، تامل فلموں کی ریلیز کےلئے ایس او پیز آئندہ ہفتے تک جاری کیے جائیں گے ۔
تامل فلموں کی ریلیز سے پاکستانی سینماؤں میں فلموں کی ریلیز کا تسلسل بڑھ جائے گا ، بھارتی پنجابی فلموں کے ایس او پیز اور تامل فلموں کے ایس او پیز مختلف ہوں گے۔
    

مزیدخبریں