امریکا میں 70سال پہلے اغوا ہونیوالابچہ خاندان کو واپس مل گیا 

امریکا میں 70سال پہلے اغوا ہونیوالابچہ خاندان کو واپس مل گیا 
کیپشن: The family of the child who was kidnapped 70 years ago in America was found back

ویب ڈیسک: امریکا میں حیرت انگیز طور پر 70 سال پہلے اغوا ہونے والا شخص حال ہی میں خاندان کو واپس مل گیا ۔
امریکا میں ایک شخص جسے 6سال کی عمر میں1951میں کیلیفورنیا کے ایک پارک میں کھیلتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا، وہ سات دہائیوں سے زائد عرصے بعد ایک پرانی تصاویر اور اخباری تراشوں کی مدد سے اپنے خاندان سے واپس مل گیا۔