برطانوی پاونڈ ڈالر کے مقابلے میں 40 سال کی کم ترین سطح پر

Sep 26, 2022 | 16:24 PM

ایک نیوز نیوز: برطانوی حکومت کے ٹیکسوں میں کمی اور اخراجات بڑھانے کے فیصلے پر پاونڈ کی قیمت گر گئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک برطانوی پاؤنڈ 5 فی صد گر کر 1.03 ڈالرکا ہوگیا ہے۔ پاونڈ کی یہ گراوٹ 1970 کی دہائی میں اعشاریہ کا نظام شروع کرنے کے بعد کم ترین سطح پر ہے۔

گورنمنٹ کے ٹیکس میں کمی کے منصوبے سے خدشات بڑھے ہیں کہ پبلک قرضوں میں اضافے قوم کے رہن سہن کے اخرجات پر اثرانداز  ہوں گے۔

مزیدخبریں