ایک نیوز: عدالت نے خدیجہ شاہ کی روبکار جاری کردی، عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کے مقدمات میں روبکار جاری کی۔
تفصیلات کے مطابق خدیجہ شاہ کی روبکار لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جاری کی۔ضمانتی مچلکوں کی منظوری کے بعد خدیجہ شاہ کی روبکار جاری ہوئی۔
خدیجہ شاہ کی لاہور ہائیکورٹ نے ضمانتیں بعد از گرفتاری منظور کیں تھیں۔