شہزادرائےنےامریکی گٹرکےڈھکن کی ویڈیوشیئرکرکےرازفاش کردیا

شہزادرائےنےامریکی گٹرکےڈھکن کی ویڈیوشیئرکرکےرازفاش کردیا
کیپشن: Shahzad Roy exposed the video by sharing the cover of the American sewer

ایک نیوز:گلوکارشہزادرائےنےامریکاکےشہرنیویارک کےگٹرکےڈھکن کی ویڈیوشیئرکرتےہوئےبڑارازفاش کردیا۔

تفصیلات کےمطابق فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرگلوکارشہزادرائےنےامریکی ریاست نیویارک کی ایک سڑک پربنےگٹرکےڈھکن کی ویڈیوشیئرکرتےہوئےبھارت کابھی ذکرکیا۔

شہزاد رائے کاکہناتھاکہ نیویارک شہر میں چلتے چلتے گٹر کے ڈھکن پر میری نظر پڑگئی جو بھارت بنا رہا ہے۔
گلوکار کامزیدکہناتھاکہ اگر امریکا کے گٹر کے ڈھکن بھی بھارت بنا رہا ہے تو سوچیں وہ اور کیا کیا بنا رہا ہوگا۔
شہزاد رائے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔