عاطف اسلم کاامریکہ میں کنسرٹ،آواز کا جادوجگایاتوسننےوالےجھوم اُٹھے

Nov 26, 2023 | 11:46 AM

JAWAD MALIK

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک:پاکستانی گلوگاروں کےامریکی  بھی دیوانے، معروف گلوکار عاطف اسلم کا امریکہ کے شہر ڈیلس میں کنسرٹ،آواز کا جادو جگایا تو سننے والے جھوم اٹھے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین کے ساتھ ساتھ امریکی بھی  دیوانے ہو گئے،ہزاروں  لوگ  پاکستانی گلوکار کو سننے ڈیلس کھیچے چلے آئے۔

لوگوں کا کہنا تھا کہ ایسے ایونٹس سے پاکستان  کا سافٹ امیج دنیا بھر میں اجاگر ہوتا ہے۔ڈائمنڈ پروڈکشن کے زیر اہتمام  امریکہ کے مختلف شہروں میں عاطف اسلم کنسرٹس کریں گے۔

مزیدخبریں