لاہور میں لین دین کے تنازع پرنوجوان قتل

لاہور میں لین دین کے تنازع پرنوجوان قتل
کیپشن: لاہور میں لین دین کے تنازع پرنوجوان قتل

ایک نیوز نیوز:لاہور کے علاقے گلبرگ میں لین دین کے تنازع پرنوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی۔دوسرا دوست احمد زخمی ہوا۔پولیس نےملزم اسامہ گرفتار، آلہ قتل برآمد، مقدمہ درج کرلیاگیا۔پولیس کا کہناہے کہ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔مقتول شہزاد کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی جلد ہی قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی۔