عمران خان روالپنڈی جلسے کے بعد لاہور واپس روانہ ہوگئے

Nov 26, 2022 | 21:46 PM

ایک نیوز نیوز:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لاہور میں زمان پارک سے سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
 تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی جلسے کے بعد لاہور واپس جانے کا فیصلہ  کیاذرائع کے مطابق عمران خان لاہور میں زمان پارک سے سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ عمران خان جلسے کے بعد نور خان ائیربیس کیلئے روانہ ہوگئے جبکہ ان کی گاڑیوں کاقافلہ مری روڈ فیض آباد کے راستے ایکسپریس ہائی وے روانہ ہوا۔عمران خان کے جانے کے بعد کنٹینر لگا کر فیض آباد دوبارہ بند کردیا گیا۔

مزیدخبریں