سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری ایک نیوز نیوز: دلو کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کیلئے آج اہم دن ہے کافی دنوں سے جس کوشش میں لگے ہوئے تھے وہ ہو جائے گا سفر کا خانہ بھی کھلا ہوا ہے۔ اللہ نے چاہا تو من پسند جگہ سفر ہونا اب قریب ہے۔ شیئر کریں: Hasan Moavia