قوس/Sagittarius

Nov 26, 2022 | 09:33 AM

Hasan Moavia

 سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

 ایک نیوز نیوز: قوس کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کو  جس کام میں کافی دنوں سے رکاوٹ محسوس ہو رہی تھی آج صبح سے ہی وہ ان شاءاللہ دور ہو جائے گی۔ انشاءاللہ رکاوٹیں کھڑی کرنے والے اب خود بخود بھاگ جائیں گے۔

مزیدخبریں