سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
ایک نیوز نیوز: اسد کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگوں کیلئے انشاءاللہ جو بھی پریشانی محسوس کر رہے تھے۔
اس سے نجات مل جائے گی۔ آج آپ کی زندگی میں ایک تبدیلی کی خوشگوار خبر بھی آ رہی ہے۔ اس بارے میں غور ضرور کرنا بہتر رہے گا۔