فیفاورلڈ کپ: نیدرلینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ برابر

فیفاورلڈ کپ: نیدرلینڈز اور ایکواڈور کے درمیان میچ برابر
کیپشن: FIFA World Cup: Netherlands vs Ecuador draw

ایک نیوز نیوز: خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 19 ویں میچ میں نیدرلینڈز اور اِیکواڈور کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔

نیدرلینڈز کی جانب سے کھیل کے چھٹے منٹ میں کوڈی گیکپو نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو اِیکواڈور نے اینر ویلنشیا نے 49 ویں منٹ میں گول کر کے برابر کیا۔