سرکاری ملازمین کی موجیں،تنخواہوں اورپینشن میں10فیصد اضافے کا اعلان

May 26, 2024 | 14:07 PM

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھا دی گئی ہیں۔ 

خیبر پختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی پنشن میں بھی 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا گیا۔

مزیدخبریں