ایک نیوز : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق عامر ڈوگر کو شیر شاہ انٹر چینج کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ عامر ڈوگر خانیوال سے ضمانت کے بعد پریس کانفرنس کے بہانے فرار ہوئے تھے ۔ پی ٹی آئی کے ایم این اے کے خلاف ملتان میں نو مئی کو مظاہرہ کرنے کے الزام میں دو مقدمات درج ہیں۔
پی ٹی آئی کے ایک اوررکن قومی اسمبلی گرفتار
May 26, 2023 | 23:27 PM