ایک نیوز : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق عامر ڈوگر کو شیر شاہ انٹر چینج کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ عامر ڈوگر خانیوال سے ضمانت کے بعد پریس کانفرنس کے بہانے فرار ہوئے تھے ۔ پی ٹی آئی کے ایم این اے کے خلاف ملتان میں نو مئی کو مظاہرہ کرنے کے الزام میں دو مقدمات درج ہیں۔

کیپشن: پی ٹی آئی کے ایک اوررکن قومی اسمبلی گرفتار