ایک نیوز:رہنماتحریک انصاف حماد اظہرکاکہنا ہے کہ پولیس نے میری گرفتاری کیلئے ایک پھرگھرپرحملہ کرکے توڑ پھوڑ کی۔تصاویربھی شیئرکردیں۔
رہنماتحریک انصاف حماد اظہر کا بیان میں کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے گھرچھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔پولیس نے گھر میں نصب کیے گئے تمام کیمرے توڑ ڈالے اور بجلی کا سامان چرا لیا۔40 افراد کی ٹیم نے میرے گھر پر چھاپہ مارا۔ میری والدہ اس وقت گھر میں اکیلی تھیں۔