طلباء کی موجیں،حکومت نے چھٹیوں کااعلان کردیا

طلباء کی موجیں،حکومت نے چھٹیوں کااعلان کردیا
کیپشن: طلباء کی موجیں،حکومت نے چھٹیوں کااعلان کردیا

ایک نیوز:طلباء کی موجیں،خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرائمری سکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، مڈل اور ہائی سکولوں میں 15 جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیاہے کہ سرمائی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔