شاہین آفریدی کو دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی: نا ٹنگھم شائرکوچ

شاہین آفریدی کو دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی: نا ٹنگھم شائرکوچ

ایک نیوز: پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی وہ اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں۔اس موقع پر ناٹنگھم شائر آؤٹ کاز کے کپتان سٹیون مولینی کا کہنا ہے کہ وہ بہت پرجوش ہیں کہ شاہین آفریدی ہمارا باؤلنگ اٹیک لیڈ کریں گے۔

نا ٹنگھم شائر آؤٹ کوز کے کوچ پیٹر مورز کاکہنا ہےکہ شاہین آفریدی کو یہاں دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ہے۔