ایک نیوز: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ صرف وہ ہی مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بناسکتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک مرسلہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے اس خط کے ذریعے آپ کو اپنی زندگی کو لاحق سنگین خطرات سے آگاہ کیا ہے۔
عمران خان نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں، ارشد شریف کی طرح ایجنسیز مراد سعید کے قتل کے بھی در پے ہیں۔میری (محترم چیف جسٹس صاحب سے)گزارش ہے کہ مراد سعید کی زندگی کے تحفظ کیلئے جو کچھ آپ کے بس میں ہے۔
محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے اس خط کے ذریعے آپ کو اپنی زندگی کو لاحق سنگین خطرات سے آگاہ کیا ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 25, 2023
سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
ارشد شریف کیطرح ایجنسیز مراد سعید کے… pic.twitter.com/9lM8Jm1TcC