اداکارہ گوہرخان نےبچےکی پیدائش کےبعدکتناوزن کم کیا؟

اداکارہ گوہرخان نےبچےکی پیدائش کےبعدکتناوزن کم کیا؟
کیپشن: How much weight did actress Gohar Khan lose after giving birth?

ایک نیوز:بھارتی اداکارہ گوہرخان نےبچےکی پیدائش کےبعدکتناوزن کم کیا؟
تفصیلات کےمطابق بھارتی اداکارہ اوربگ باس کی فاتح گوہر خان اور زید دربار کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش10 مئی کو ہوئی۔ اب گوہر نے اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری میں اداکارہ نے اپنی حالیہ تصویر شیئر کی۔ سیلفی کو پوسٹ کرنے کے ساتھ ہی گوہر نے لکھا کہ10 دن میں ان کا وزن 10 کلو کم ہوگیا ہے۔ ساتھ ہی لکھا کہ اب بس 6 کلو مزید کم کرنا باقی رہ گیا ہے۔ تاہم گوہر نے اپنی کسی ڈائٹ پلان یا ورک آوٹ کے بارے میں نہیں بتایا۔
واضح رہےکہ گوہر اورزید کی شادی دسمبر 2020 میں کوویڈ کے دوران ہوئی۔10 مئی کو ان کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ گوہربھارت کے ریئلیٹی شو بگ باس 7 کی فاتح بھی رہیں۔