وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےآذربائیجان کادورہ کرینگے

وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےآذربائیجان کادورہ کرینگے
کیپشن: Prime Minister Shehbaz Sharif will visit Azerbaijan next week

ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےآذربائیجان اورقازقستان کادورہ کریں گے۔
ذرائع کےمطابق و زیراعظم شہبازشریف 2سے6جولائی تک آذربائیجان اورقازقستان کا دورہ کریں گے۔ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس سے خطاب کریں گے۔
ذرائع کےمطابق روسی صدرپیوٹن اور چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بھی ٹاکرے کا امکان ہے۔