ایک نیوز:کوئٹہ میں کانگووائرس کاایک اورکیس رپورٹ ہوگیارواں سال پندرہ مریض رپورٹ ہوئے۔
ہسپتال ذرائع کےمطابق 55 سالہ مریضہ کو فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال لایاگیا ہے، مریضہ کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے ہے، مریصہ کے خون کے ٹیسٹ میں کانگو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ۔
ہسپتال ذرائع کےمطابق رواں سال کانگووائرس کے پندرہ مریض رپورٹ ہوئے جن میں دو کی موت واقع ہوئی۔