ایک نیوز:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکوپولیس یونیفارم پہنےپرعدالت سےریلیف مل گیا۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈپرپولیس یونیفارم پہناتھاجس پرشہری نےاندراج مقدمہ کی درخواست دی تھی۔
سیشن کورٹ لاہورنےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکوپولیس یونیفارم پہنےپرمقدمہ درج کرنےکی درخواست خارج کردی۔
عدالت نے اندراج مقدمے کی درخواست مسترد کی ۔ایڈیشنل سیشن جج ریحان الیاس نے شہری سید وقار علی کی درخواست خارج کردی۔
شہری نے مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننےکےاقدام پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔