ایک نیوز : مسلم لیگ ق نے خیبر پختونخوا سے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا د ی۔
تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کے خیبرپختونخوا کے سینئیر نائب صدر انتخاب خان جمکنی پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہو گئے،فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر کرنل ریاض خان چمکنی بھی پاکستان مسلم لیگ کا حصہ بن گئےفرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کے نائب صدر خیبر پختونخواہ نور اللہ شازلی نے بھی پاکستان مسلم لیگ کو جوائن کر لیاڈیموکریٹک فرنٹ پشاور ڈویژن کے صدر کامران اعوان بھی پاکستان مسلم لیگ کا حصہ بن گئے
انتخاب خان جمکنی سمیٹ تمام شمولیٹ اختیار کرنے والے سیاسی شخصیات کی صدر پاکستان مسلم لیگ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میٹنگ میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور سیکرٹری جنرل پنجاب چوہدری شافع حسین بھی موجود تھےچیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ چوہدری سرور نے انتخاب خان چمکنی اور ان کے ساتھیوں کو پارٹی میں شمولیت پر ویلکم کیاانتخاب خاں جمکنی کو پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کا صدر تعینات کر دیا گیاانتخاب خان چمکنی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا