ایک نیوز: انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت برقرار ہے۔
1/3 MPC of #SBP convened an emergency meeting today, where it noted that potential upside risks to the inflation outlook have increased from the last meeting, and accordingly decided to raise the policy rate by 100bps to 22%.https://t.co/unuS6xmJHz#SBPMonetaryPolicy pic.twitter.com/FWenKLqdkt
— SBP (@StateBank_Pak) June 26, 2023
سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 3پیسے سستاہوگیا۔ ڈالر 286.74 سے کم ہوکر 286.71 پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 291 روپے پر مستحکم رہا۔
رقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر دیکھی گئی ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ سے مذاکرات میں مثبت پیش رفت کی خبروں پر سرمایہ کاروں نے مارکیٹ میں دلچسپی لی ہے۔
کراچی:کاروباری ہفتےکے پہلے روز مارکیٹ کے آغازسے اختتام تک زبردست تیزی کا رجحان رہا۔تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 41 ہزار کی حد عبور کرگیا۔مارکیٹ1371پوائنٹس کے اضافے سے 41ہزار437 پر بند ہوئی ۔دن بھرمجموعی طور پر 324کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔267کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 42 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔تیزی کے باعث آج مارکیٹ میں 3عشاریہ 42 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 41,491 جبکہ کم ترین سطح 40,334 رہی۔