ڈپٹی میئر کراچی کےدادا انتقال کر گئے

Jul 26, 2023 | 10:12 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز:  ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے دادا حاجی مراد علی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے  ہیں۔

شہید عبداللہ مراد کے والد اور ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے دادا حاجی مراد علی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے  ہیں۔ ان کی نمازہ جنازہ آج مورخہ 26 جولائی 2023 بروز بدھ کو صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔

حاجی مراد علی کی نمازہ جنازہ گل بلوچ فٹبال گراؤنڈ صدیق گوٹھ (بالمقابل کالابورڈ) ملیر میں ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں