ایک نیوز :پوری دنیا میں ریکارڈ توڑ بزنس کرنیوالی فلم باربی کے برج خلیفہ کے سامنے تھری ڈی اشتہار نے دھوم مچادی ۔
فلم باربی اپنے افتتاحی ویک سے ابتک 337ملین کا ریکارڈ بزنس کر چکی ہے ۔وارنر برادر کا دیوانہ ”آپریشن باربی سمر” اس کامیابی کا ایک بڑا حصہ ہے۔یہ ٹیم کے 50 سب سے حیرت انگیز مارکیٹنگ اسٹنٹ ہیں۔
سال 2023 میں فلم ’باربی‘ نے پوری دنیا میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دئیے۔ لیکن اس فلم میں کچھ ایسا بھی ہے جس نے معروف شخصیات کو متاثر کیا ہے۔
باربی کے کردار میں مارگوٹ روبی اور کین کے کردار میں ریان گوسلنگ کی اس فلم سے گلابی رنگ کی ایسی وبا پھیلی کہ اداکارتو کیا عام فلم بین سبھی گلابی رنگ میں رنگ گئے۔
جہاں اس فلم کو صارفین کی جانب سے پزیرائی ملی ہے وہیں اس میں پیش کئے جانے والے چند غیر اخلاقی پہلو معاشرتی اقدارو روایات کے خلاف بھی پائے گئے جس پر عام صارفین کے علاوہ شوبزسیلیبرٹیز نے بھی فلم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے