ایک نیوز نیوز: وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کیس کا فیصلہ سنانے سے قبل سپریم کورٹ کی عمارت کے گرد سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی تھی جبکہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان بھی آمنے سامنے اور دھکم پیل ہوئی جس پر پولیس کی جانب سے بیچ بچاؤ کروایا گیا۔
فیصلے سے قبل پولیس اور رینجرز کی بڑی تعداد نے سپریم کورٹ کی عمارت کو گھیرے میں لئے رکھا۔ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے 2 پریزن وین اور 2 بکتر بند گاڑیاں بھی منگوا ئی گئی تھیں جو سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر کھڑی تھیں۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-26/news-1658849077-6673.mp4
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-26/news-1658849077-1107.mp4
واضح رہے کہ پرویز الہیٰ کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ شام 6 بجے سنایا جانا تھا جو تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد تقریبا 9 بجے سنایا گیا۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-26/news-1658844627-3422.mp4
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-26/news-1658844627-9360.mp4
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-26/news-1658844627-2785.mp4
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-26/news-1658844627-8579.mp4