32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی : آئی ایس پی آر

 32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی : آئی ایس پی آر
کیپشن: ISPR

ایک نیوز نیوز: پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق   آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت  جنرل ہیڈ کوارٹرز میں بریگیڈیئر سے میجر جنرل تک پروموشن بورڈ  اجلاس کا انعقاد ہوا۔ جس میں میرٹ کے تحت 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر عمر نسیم، بریگیڈیئر سید عباس علی شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ  بریگیڈیئر محمد عباس، بریگیڈیئر محمد شاہد ابڑو، بریگیڈیئر لقمان حفیظ بھی میجر جنرل پروموٹ ہوگئے۔

 بریگیڈیئر سید علی رضا، بریگیڈیئر شاہد پرویز اور  بریگیڈیئر محمد شاہد ابڑو ترقی پانے والوں شامل، ،بریگیڈیئر محمد یاسر الٰہی، بریگیڈیئر عدیل حیدر منہاس بھی میجر جنرل بن گئے۔

مزید ترقی پانے والوں کی فہرست:

بریگیڈیئر اظہر یاسین، بریگیڈیئر قیصر سلیمان، بریگیڈیئر ہارون اسحاق راجہ، بریگیڈیئر عامر امین، بریگیڈیئر ہارون حمید چوہدری، بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ ،  بریگیڈیئر محمد حسین، بریگیڈیئر شعیب بن اکرم، بریگیڈیئر کاشف ،  بریگیڈیئر عبداللہ، بریگیڈیئر کاشف، بریگیڈیئر محمد حسین،  بریگیڈیئر احمد کمال اور بریگیڈیئر سعید الرحمان سرور ، بریگیڈیئر طفیل احمد ، بریگیڈیئر رضوان صادق، بریگیڈیئر اعجاز احمد، بریگیڈیئر ندیم فضل، بریگیڈیئر شعیب احمد، بریگیڈیئر طاہر مسعود احمد، بریگیڈیئر وسیم احمد خان ،بریگیڈیئر سہیل صابر ۔