بارش کےبعد کراچی والے بن گئے مچھلیوں کے شکاری  

karachites netting fish in rain water
کیپشن: karachites netting fish in rain water
سورس: pnn

  ایک نیوز نیوز: کراچی کی سبزی منڈی میں مچھلی کے شکار کے دل چسپ مناظر، لوگ مچھلیاں پکڑنے لگے۔

 رپورٹ کے مطابق سپر ہائی وے پر واقع سبزی منڈی میں کھڑے پانی میں مچھلیاں پہنچ گئیں اور زندہ دل کراچی والے شکاری بن گئے ہیں۔اس پانی میں مختلف سائز کی مچھلیاں بھی سبزی منڈی پہنچ گئی ہیں۔ جن کو شہری کپڑے کے جال بنا کر پکڑ رہے ہیں

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-26/news-1658821389-3022.mp4