ویب ڈیسک : ملک بھر میں 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق 5 فروری کو کشمیری شہداء سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جائے گا ،اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائیگی، کابینہ ڈویژن نے ملک میں یوم کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔