ایک نیوز:فیصل آبادمیں ڈکیتی مزاحمت پرشہری کوقتل کر دیاگیا۔
پولیس کےمطابق شہری فیکٹری سےاپنےکام سےواپسی آرہاتھاکہ راستےمیں ڈاکوؤں نےگونگےقبرستان کےقریب گھیرلیا،شہری سےموٹرسائیکل چھین لیااورگولی مارکرفرارہوگئے،گولی لگنےسےشہری کی موت ہوئی۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورزخمی کوہسپتال منتقل کیاگیاجوزخموں کی تاب نہ لاتےہوئےدم توڑگیا،مقتول کی شناخت شاہدکےنام سےہوئی۔