ایک نیوز :ٹیکسلا میں واقع گھر میں گیس لیکج سے آتشزدگی سے2بچے جھلس کر دم توڑ گئی، ماں،داد اور ایک بچہ زخمی ہوا۔
ریسکیو ترجمان کا کہنا تھا کہ گھر میں آتشزدگی کے دوران زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مرنے والے بچوں کی شناخت 4سالہ سودیس،5سالہ اویس کے نام سے ہوئی،لاشیں ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کردیں گئیں۔